مراد سعید اور زبیر خان نیازی اشتہاری قرار

پاکستان

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج نوید اقبال نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

 اے ٹی سی لاہور نےمراد سعید اور حماد اظہر و دیگر کو اشتہاری قرار دیدیا۔
دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا ہے۔

پولیس نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے