ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

پاکستان

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے 115 انکوائریاں با ضابطہ طور پر رجسٹر کر دی گئیں۔ 

ایف آئی اے نے چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے 1115 نکوائریاں با ضابطہ طور پر رجسٹر کر دی گئیں اور غلط معلومات پھیلانے والے 165افراد کو نوٹس بھیج دیئے گئے ہیں۔

ایف آئی اے نے نامزد ملزمان کو 30 اور 31 جنوری 2024 کو طلب کر لیا جبکہ میڈیا اور سوشل میڈیا کی 47 مشہور شخصیات کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مزید کہا ہے کہ چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات پھیلانے والے 147افراد پر نظر رکھی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے