پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز

این اے 119: پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم کارکنان سمیت ن لیگ میں شامل

پاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم  اور ان کے ساتھیوں نے حلقے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی حمایت کا اعلان کردیا۔

مہر محمد وسیم کی مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔

پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم اپنے کارکنوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

مہر محمد وسیم قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے  پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے