آصف علی زرداری کا بڑا سرپرائز

پاکستان

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت بنانے کے لئے تمام آزاد امیدواروں کو پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول بھٹو زرداری مرکز میں حکومت کے سلسلے میں حکومت سازی کے لئے جوڑتوڑ کریں گے۔ 

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی قیادت قومی اسمبلی کامیاب ہونے والے دیگر صوبوں کے آزاد امیدواروں سے رابطہ کرے گی۔ سںندھ میں 14امیدواروں کو پارٹی میں  شامل کرنے کے لئے سابق وزیر اعلی سندھ مراد علی، شاہ ناصر حسین اور شرجیل انعام  میمن کو ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی سندھ میں سادی اکثریت رکھنے کے باوجود چودہ آزاد امیدواروں کو پارٹی میں شامل کرنے لئے پارٹی رہنماٶں کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔

دوسری جانب سندھ مین خواتین اوراقلیتوں کی نشستیں زیادہ سےزیادہ لینے کی بھی کوشش کی جاٸے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے