جے یو آئی( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ

پاکستان

جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ چمن میں پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حافظ حمداللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے