پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 62 پیسے ہو گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 37 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 287 روپے 33 پیسے ہو گئی۔

وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے