پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک یاکایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2101 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 60 ہزار 842 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ انتخابات کے بعد اگلے روز 100 انڈیکس میں 2300 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھی گئی تھی، تاہم یہ بحالی کے بعد 1200 پوائنٹس کی تنزلی پر بند ہوا تھا۔