امریکہ میں آج  خالصتان ریفرنڈم، ہزاروں سکھ بھارت سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیں گے

دنیا

سان فرانسسکو: امریکہ میں آج  خالصتان ریفرنڈم، ہزاروں سکھ بھارت سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیں گے ۔ ریفرنڈم سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام سان فرانسسکو میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریٓکہ میں منعقد کیے جانے والے ریفرنڈم سے قبل سکھوں نے ریلیاں نکالیں جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

خالصتان پر ریفرنڈم کا آغاز 2021 میں 31 اکتوبر کو لندن سے ہوا تھا جس کے بعد ریفرنڈم کے حوالے سے اٹلی اور سوئٹزر لینڈ میں بھی ووٹنگ ہو چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے