ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ

پاکستان

عام انتخابات میں بڑے اپ سیٹ، ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ ہوگئے۔

لاہورسے خواجہ سعد رفیق، شیخ روحیل اصغر اور میاں نعمان کو شکست کھانا پڑی، رانا مشہود بھی ہار گئے۔

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی سیٹ بھی گئی،حلقہ این اے 78 میں خرم دستگیر شکست کھا گئے۔

لاہور کے حلقے این اے 122 میں سعد رفیق کو لطیف کھوسہ نے ہرادیا،مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر لاہور کے حلقہ این اے 121 سے شکست کھا گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے